دنیا کا پہلا ایئر لیس ٹائر تیار ، نہ ہوگا پنکچر اور نہ بھری جائے گی ہوا

ٹائر بنانے والی کمپنی مشیلن اور جنرل موٹرز نے مشترکہ طور پر ایک ایسے ٹائر کے پروٹو ٹائپ کو تیار کیا ہے جو کبھی پنکچر نہیں ہوگا اور اس میں ہوا بھروانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ بغیر کسی بھی پریشانی کے سفر کو بہتر بنانے کےلئے خاص طور پر اس ٹائر کا استعمال کیا گیا ہے ۔

اپٹس (Upits) نام کے اس ٹائو کر لے کر کمپنیوں نے بتایا کہ پیسنجر گاڑیوں کے لئے نئی تکنیک پر مشتمل Uptis ٹائر کو سال 2024 تک دنیا بھر میں دستیاب کرا دیا جائے گا ۔ فی الحال مشیلن اور جنرل موٹرز ایک ٹائر کے پروٹو ٹائپ کا تجربہ کررہی ہے ۔

#UptisTyre #AirLessTyre #UrduNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading