دنیا کا سب سے کم عمریونیورسٹی گریجویٹ

دنیا کا سب سے کم عمریونیورسٹی گریجویٹ

٭ بلجین کا 9 سالہ لڑکا دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ ہوگا۔ ڈنمارک کی یونیورسٹی کی جانب سے اسے ڈگری کورس سے نکال دیا گیا ۔ یونیورسٹی حکام نے لارینٹ سیمنس کے والدین کو بتایا کہ 26 ڈسمبر کو اس کی سالگرہ سے قبل وہ گریجویٹ نہیں ہوسکتا۔ اس طرح وہ 10 سے کم عمر کا دنیا کا پہلا گریجویٹ ہوگا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading