درخت زمین پر زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں کیونکہ یہ جانوروں کو خوراک فراہم کرتے ہیں۔۔۔مولانا ارشد

ناندیڑ ( شیخ عمران) پاکیزہ ویلفئیر سوسائٹی ناندیڑ پچھلے کئی سالوں سے فلاحی سرگرمیاں انجام دیتی ہے آرہی ہے اس سلسلے گذشتہ روز پہلے پاکیزہ ویلفئیر کی جانب سے قدوائی نگر عیدگاہ میدان میں پودے لگائے گئے پودے لگانا گویا آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر، صاف اور صحت مند ماحول کی ضمانت ہے۔

درخت زمین پر زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں کیونکہ یہ جانوروں کو خوراک فراہم کرتے ہیں، پرندوں کو رہائش فراہم کرتے ہیں اور انسانوں کو پھل فراہم کرتے ہیں۔ درخت زمین پر آکسیجن کا تناسب بگڑنے نہیں دیتے۔

دن کے وقت درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے آکسیجن پیدا کرتے ہیں پودے لگانے میں کلیدی رول ادا کرنے والوں میں مولانا ارشد ، مولانا شہباز ،شیخ محسن ، سید موسی و دیگر افراد موجود تھے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading