ناندیڑ:17اکتوبر:(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے عمرکالونی کے ساکن جواداحمد عرف فیضان ولد فہیم احمدصاحب کاآج بروز منگل 17 اکتوبر کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز بدھ 18 اکتوبر کو صبح ساڑھے دس بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔
جلوس جنازہ عمرکالونی سے صبح دس بجے روانہ ہوگا ۔ مرحوم جواداحمد ‘ غوث الدین عرف پاشوبھائی (سیوڑی والے) کا پوتا ‘عبدالعظیم صاحب متولی مسجد قمرالدین ہتائی کانواسہ اورعظیم احمد(پریس والے) کابھتیجے تھے۔
ناندیڑ:17اکتوبر:(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے عمرکالونی کے ساکن جواداحمد عرف فیضان ولد فہیم احمدصاحب کاآج بروز منگل 17 اکتوبر کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز بدھ 18 اکتوبر کو صبح ساڑھے دس بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔
جلوس جنازہ عمرکالونی سے صبح دس بجے روانہ ہوگا ۔ مرحوم جواداحمد ‘ غوث الدین عرف پاشوبھائی (سیوڑی والے) کا پوتا ‘ عبدالعظیم صاحب متولی مسجد قمرالدین ہتائی کانواسہ اورعظیم احمد(پریس والے) کابھتیجے تھے۔