حیدرآباد:4/ جون ۔( ورقِ تازہ نیوز) ملک کے سب سے اہم لوک سبھا حلقہ انتخاب حیدراباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے موجودہ رکن پارلیمنٹ جناب اسد الدین اویسی اپنی حریف امیدوار بی جے پی کی مادھوی لتا سے تقریبا 46 ہزار ووٹوں سے اگے چل رہے ہیں.
اسد اویسی کو اب تک 3,43،868 سے زائد ووٹ ملے ہیں۔جبکہ مادھوی لتا کو 2،19،648 ووٹ ملے ہیں۔
ایسی توقع ہے کہ حیدراباد حلقے سے جناب اسد اویسی کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ وہ عرصہ دراز سے اس سیٹ سے الیکشن لڑتے ا رہے ہیں اور اب تک کامیاب ہوئے ہیں۔
اس مرتبہ بی جے پی نے ایک خاتون امیدوار کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ووٹوں کی تفصیل اس طرح ہے۔
