ناندیڑ:4۔جون( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔کانگرس پارٹی انڈیا اتحاد کی امیدوار وسنت چوہان نے اب تک 60573ووٹلئے ہیںں۔
ایسے میں بی جے پی کے امید دار پرتاپ پاٹل چھکلی کر53331 ووٹ حاصل کئے ہیں۔اس طرح وہ سات ہزار ووٹوں سے پیچھے ہیں۔
جبکہ تیسرے نمبر پر ونچیت اگھاڑی کے امیدوار اویناش بھوسی کر بھی 48ہزار تک ووٹ حاصل کرچکے ہیں زیل میں تفصیل دیکھیں۔