
چینائی : اداکارہ سے سیاستداں بننے والے کمل ہاسن نے آج سوال کیا کہ آدھا ہندوستان بھوکا ہو تو پارلیمنٹ کی نئی عمارت تعمیر کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ اس عمارت کیلئے ایک ہزار کروڑ روپئے خرچ کئے جارہے ہیں ۔ بھوک سے آدھا ہندوستان بلک رہا ہے ۔ کورونا کے باعث جانیں جارہی ہیں ۔انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ آخری وہ اس نئی عمارت کی تعمیر سے کس کا تحفظ کررہے ہیں ۔ برائے کرم منتخب وزیراعظم مجھے جواب دیں ۔
حقیقت میں یہ سائٹ مجھے بے حد پسند آئی, اس میں خبروں کو دوسری سائٹوں کے مقابلے بہتر اور اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے اور سچائی اور دیانت داری کا احساس پوری طرح باقی ہے, خدا اسی طرح سچائی کا دامن تھامے رہنے کی توفیق دیتا رہے, ہماری انتظامیہ کی طرف سے پورا تعاون آپ کے ساتھ ہے