بلاری، 18 جنوری (یو این آئی) تامل ناڈو کے بلاری ضلع میں کورونا کا ٹیکہ لگانے والا گروپ ڈی سے تعلق رکھنے والے ایک ہیلتھ ورکر پیر کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
بلاری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ، ڈاکٹر جناردھن نے بتایا کہ کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ایک شخص کی پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ اس شخص کا پوسٹ مارٹم کرناٹکا کے وجے نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر جناردھن نے یہ بھی بتایا کہ فوت ہونے والے ہیلتھ ورکر کی شناخت ناگراج (43) کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سندور گورنمنٹ اسپتال میں کام کر رہا تھا۔
تازہ ترین معلومات کے مطابق ، متوفی کامورڈ اور شوگر کا مریض تھا۔ اتوار کے روز ، وہ کورونا سے ٹیکے لگائے گئے تھے۔ صبح سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
میڈیکل سائنس میں کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر جناردھن نے یہ بھی بتایا کہ فوت ہونے والے ہیلتھ ورکر کی شناخت ناگراج (43) کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سندور گورنمنٹ اسپتال میں کام کر رہا تھا۔
تازہ ترین معلومات کے مطابق ، متوفی کامورڈ اور شوگر کا مریض تھا۔ اتوار کے روز ، وہ کورونا سے ٹیکے لگائے گئے تھے۔ صبح سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔