بی جے پی کی چنمیانند کیس میں دوبارہ غفلت

٭ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے جمعرات کو الزام عائد کیا کہ بی جے پی اور اترپردیش پولیس چنمیانند کیس میں وہی غفلت اور لاپرواہی برت رہے ہیں جس کا انہوں نے اناؤ ریپ کیس میں مظاہرہ کیا تھا۔ پرینکا نے بی جے پی اور یو پی پولیس کو دونوں کیسوں میں ملزمین کو بچانے کا الزام بھی عائد کیا۔ ایک 23 سالہ لا اسٹوڈنٹ نے بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند پر عصمت دری اور بلیک میل کا الزام عائد کر رکھا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading