بوگین ویلے، دنیا کا نیا ملک ہوگا

بوگین ویلے، دنیا کا نیا ملک ہوگا

٭ جنوبی بحر الکاہل کے جزائر پر مشتمل بوگین ویلے دنیا کا نیا ملک ہوگا کیونکہ اس کی 98 فیصد آبادی نے پاپوا نیو گینیا (پی این جی) سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جزائر پر مشتمل بوگین ویلے کی آبادی تقریباً تین لاکھ ہے۔ نئے ملک کی تشکیل کی بوگین ویلے کو اجازت دینے کا انحصار پی این جی کی پارلیمنٹ پر ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading