ریاست اتر پردیش میں لوک سبھا کی سب سے زیادہ 80 سیٹیں ہیں۔ اس وقت ان میں سے 64 لوک سبھا سیٹوں پر این ڈی اے کا قبضہ ہے۔ اتر پردیش میں گزشتہ بار کی طرح اس بار بھی ساتوں مراحل میں ووٹ ڈالے گئے اور مجموعی طور پر ووٹنگ کا فیصد 57.13 رہا جو 2019 کے مقابلے 2.05 فیصد کم ہے۔ یہاں آج 851 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہےلوک سبھا انتخابات LIVE: وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی لوک سبھا سیٹ پر پیچھے، اجئے رائے چل رہے آگے