بریکینگ نیوز : ناندیڑ کے زون نمبر 13اے سے کانگریس امیدوار کامیاب

ناندیڑ 22. ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ واگھالہ سٹی کارپوریشن، وارڈ نمبر 13اے ،ضمنی الیکشن 2021 کے لیے کل رائے دہی عمل میں آئی تھی جس کے نتیجہ کا آج اعلان کیا گیا اور حسب توقع کانگریس امیدوار مسکان نازسید واجد نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

انھوں نے مجلسِ امیدوار ریشماں بیگم سلیم بیگ کو شکست دی ۔مسکان ناز کو 4230 ووٹ ملے ہیں اور مجلسی امیدوار کو 2225 ووٹ ملے ہیں۔بی جے پی امیدوار کو 1490 ووٹ حاصل ہوئے۔

امیدواروں کو آخری مرحلہ سات میں ملنے والے ووٹوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading