ناندیڑ:23/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی شمال کے لیے 9ویں مرحلے کی رائے شماری عمل میں اچکی ہے۔

جس کے مطابق نویں مرحلے میں شیو سینا شندے گروپ کے بالاجی کلیان کر سب سے اگے چل رہے ہیں۔
انہوں نے اب تک میں 32775 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ امیدواروں کی تفصیل اس طرح ہے
بالاجی کلیان کر۔شیوسینا۔32775 ووٹ
عبدالستار ۔کانگریس۔ 21499.کل ووٹ
پریشانت انگولے وی بی اے ۔9205. کل ووٹ
سنگتا وتھل ڈاگ ۔یوبی ٹی۔ 7431
کل ووٹ