بریکینگ نیوز: مدھیہ پردیش کے ایگزٹ پول میں کانگریس اوربی جے پی میں سخت مقابلہ

نئی دہلی:30/ نومبر( ایجنسیز) ملک کی پانچ ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ تلنگانہ میں جمعرات کو آخری مرحلے کی ووٹنگ آج شام ختم ہوئی۔

تمام ریاستوں میں ووٹنگ کے بعد انتخابی نتائج کے حوالے سے مختلف ایجنسیوں کی جانب سے اندازے لگائے گئے ہیں۔ مدھیہ پردیش پر جن کی بات کے ایگزٹ پول کے مطابق، ان پانچ میں سب سے زیادہ اسمبلی سیٹوں والی ریاست میں کانگریس 102-125 سیٹیں جیت سکتی ہے،

جب کہ بی جے پی بھی 100-123 سیٹیں جیت سکتی ہے۔ ان دو بڑی جماعتوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کو 5 نشستیں ملنے کا اندازہ ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading