ناندیڑ:24/. فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اشوک راؤ چوہان کی بی جے پی میں شمولیت کے بعد حسب توقع ناندیڑ شہر میں کانگریس پارٹی کے تقریباً 55 سے زاید ہندو اور دلت کارپوریٹرس نے اج باظابطہ بھ جے پی میں اپنے قائد اشوک چوہان کی موجودگی میں شمولیت اختیار کرلی یے۔

اب صرف کانگریس کے مسلم سابقہ کارپوریٹرس کانگریس میں رہے گئے ہیں۔مگر آئندہ کارپوریشن انتخابات تک کون کہاں اور کس پارٹی میں جائے گا فی الحال ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔

کانگریس کے دیگر عہدیداران بھی جلد اشوک چوہان کے ساتھ جا سکتے ہیں
पंतप्रधान मा. नरेंद्रजी मोदी यांच्या नेतृत्वावर विश्वास ठेवून नांदेड-वाघाळा महानगरपालिकेच्या सुमारे ५५ हून अधिक माजी निर्वाचित नगरसेवक आणि स्वीकृत सदस्यांनी आज विकासाच्या मुख्य प्रवाहात सहभागी होण्यासाठी भारतीय जनता पक्षात प्रवेश केला आहे.@BJP4Maharashtra @Dev_Fadnavis… pic.twitter.com/LvkQOQGYGm
— Ashok Chavan (@AshokChavan1958) February 24, 2024