بریکینگ نیوز: ناندیڑ کے کربلا میں 61 سالہ شخص کا کورونا سے انتقال ‘ رپورٹ پازیٹیو

ناندیڑ:9۔مئی۔(ورق تازہ نیوز) آج بروز ہفتہ کا دن ناندیڑ کیلئے کافی تشویشناک رہا ہے ۔ آج رات آٹھ بجے سیول اسپتا ل ناندیڑ کے سو ل سرجن ڈاکٹر نیل کنٹھ بھوسی کر نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہاکہ قدیم شہر کے کربلا علاقہ کے ساکن 61 سالہ شخص کو 8 مئی کو ڈاکٹر شنکر راو چوہان میڈیکل کالج و اسپتال میں علاج کیلئے داخل کیا گیا تھا ۔

اور 9 مئی کوصبح ساڑھے چار بجے انکی موت ہوگئی ۔ جنس کے بعد انکے تھروٹ سوائب کے نمونے کی جانچ کی گئی جس میں رپورٹ آج رات پازیٹیو آئی ہے ۔

اس طرح اب ناندیڑ میں کورونا متاثرین کی تعداد 45 ہوگئی ہے جس میں سے پانچ افراد کی اب تک موت ہوگئی

civil 1

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading