بریکینگ نیوز:ناندیڑ سے پرتاپ پاٹل چکھلی کر بی جے پی کے امیدوار

نئی دہلی:13/ مارچ ۔ (ورقِ تازہ نیوز) آج لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے 69 امیدواروں کی نئی فہرست جاری کی ہے. اس فہرست میں ناندیڑ حلقہ لوک سبھا سے بی جے پی نے پرتاپ پاٹل چکھلی کر کو دوبارہ ٹکٹ دیا ہے وہ اس حلقے سے بی جے پی کے ایم پی ہیں۔

جبکہ ناگپور حلقہ بی جے پی کے سینئر قائد اور مرکزی وزیر شری نتن گڑکری کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔جبکہ بیڑ حلقے لوک سبھا سے بی جے پی کے انجہانی لیڈر گوپ ناتھ منڈے کی دختر پنکجا منڈے کو بی جے پی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ مہاراشٹر کے امیدواروں ہی فہرست حسب ذیل ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading