بریکینگ نیوز:انتخابی نشان کے معاملے میں اودھو ٹھاکرے گروپ کو سپریم کورٹ کا بڑا جھٹکا

نئی دہلی: شیوسینا کے ادھو ٹھاکرے گروپ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی۔

پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اصل شیو سینا کون ہے؟ بنچ کو اس پر فیصلہ کرنا ہے۔ ایکناتھ شندے نے شیوسینا کے انتخابی نشان کا دعویٰ کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی کارروائی پر کوئی روک نہیں لگے گی۔ ادھو ٹھاکرے گروپ کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading