بریکنگ نیوز : اسرائیلی شہر بیت شمس پر میزائل حملے میں آٹھ اسرائیلی ہلاک

اسرائیل کی میڈیکل ایمرجنسی اینڈ ریسکیو سروس کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی شہر بیت شمس میں ایک میزائل حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سروس کا کہنا ہے کہ وہ اس حملے میں زخمی ہونے والے دو درجن افراد کو طبی امداد مہیا کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی ڈیفینس فورسز نے ایران پر شہری علاقوں میں میزائل حملوں کے ذریعے ’معصوم شہریوں کے قتل‘ کا الزام عائد کیا ہے۔

https://x.com/i/status/2028105181066592387

https://www.facebook.com/share/r/1DxWqpGSs9/

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading