بحرین نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ایمرجنسی سائرن بجنے لگے

بحرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سائرن بجائے جا رہے ہیں۔ انھوں نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ’قریبی محفوظ مقام‘ پر منتقل ہو جائیں۔

ایکس پر پوسٹوں کی ایک سیریز میں، وزارت نے کہا ہے کہ رہائشیوں کو ’خطرہ ختم ہونے تک‘ کسی عمارت یا چیز محفوظ مقام کے نیچے پناہ لینی چاہیے۔ تاہم انھوں نے خطرے کی وضاحت نہیں کی۔

وزراتِ داخلہ نے پوسٹوں میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’محتاط رہیں‘ اور ’زوردار دھماکے کی صورت میں‘ احتیاط برتیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں انتباہی سائرن بج گئے ہیں۔

ملک نے یہ بھی اعلان کیا کہ اس نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہے۔

Axios نے ایک صیہونی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر 10 میزائل داغے ہیں۔

یہ حملہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف امریکی جارحیت کے جواب میں اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کیا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading