بالی ووڈ صد فیصد سکیولر نہیں : جان ابراہم

ممبئی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ صد فیصد سکیولر نہیں ہے۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آیا فلم انڈسٹری غیرجانبدار جگہ ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’آپ کو کس نے کہا کہ انڈسٹری غیرجانبدار ہے؟ بلکہ یہ منقسم ہے، لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ یہ ایک بہترین ملک اور بہترین انڈسٹری ہے‘‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading