اہم خبر: اب پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ اس کے دوست ممالک پر بھی حملہ کی دی دھمکی!

پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان کو دی جنگ کی دھمکی

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر ہندوستان کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔ عمران خان حکومت میں وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو ملک کشمیر معاملے پر پاکستان کے ساتھ نہیں ہے، انھیں ہم اپنا دشمن مانیں گے اور اگر جنگ کی حالت بنتی ہے تو ایسے میں ہماری میزائلیں انھیں مار گرائیں گی۔ کشمیر اور گلگٹ بلتستان معاملوں کے وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جو کشیدگی چل رہی ہے وہ دونوں پرانے دشمنوں کے درمیان جنگ کا سبب بن سکتی ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading