اکبر اویسی نے سابق چیف منسٹر کے سی آر کی عیادت کی

حیدر آباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی حلقہ چندرائن گٹہ اکبر الدین اویسی نے آج یشودا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ پہنچ کر سابق سی ایم کے چندر شیکھر راؤ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے بارے میں واقفیت حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ سی ایم کے سی آر جلد صحت یاب ہوکر عوام کی خدمت کرنے کے لئے آئیں گے۔

قبل ازیں اکبر الدین اویسی نے کارگزار صدر بی آر ایس کے تارک راما راؤ سے گفتگو کرکے سابق سی ایم کے سی آر کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

سابق سی ایم کے سی آر چند یوم قبل ان کے فام ہاؤس کے باتھ روم میں گر گئے تھے جس کے باعث ان کے کولہے کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا تھا۔ یشودا ہاسپٹل میں سرجری کے بعد کے سی آر واکر کی مدد

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading