آگرہ قلعہ میں واقع مسجد کا سروے کرانے کی عرضی، عدالت کا سماعت سے انکار

آگرہ:27۔مئی ـ(ایجنسیز)ایک وکیل نے متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی دائر کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آگرہ قلعے میں دیوان خاص کے قریب واقع بیگم صاحبہ کی مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے ایک دیوتا کی مورتی دفن ہے۔

انہوں نے استعدا کی کہ مسجد کا سروے کیا جائے اور مورتی کو وہاں سے نکالا جائے۔ اس عرضی پر عدالت نے یہ کہتے ہوئے سماعت سے انکار کر دیا ہے کہ عرضی گزار اس تعلق سے مدعا علیہ یعنی حکومت کو مجموعہ ضابطہ دیوانی کے حکم 80 کے تحت نوٹس ارسال کرے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading