انسٹاگرام‘ واٹس ایپ خدمات قلیل مدت کے بعد دوبارہ بحال

نئی دہلی۔جمعہ کی رات کو اچانک واٹس ایپ اور انسٹاگرام جیسی سوشیل میڈیا سائیڈس کے خدمات بند ہوگئیں تھیں۔ اب یہ خدمات بحال ہوگئی ہیں۔

قبل ازیں کئی صارفین بشمول ہندوستان کے واٹس ایپ اور انسٹاگرام دونوں تک رسائی سے قاصر ہوگئے تھے۔

ڈاؤن ڈائرکٹر کے بموجب‘ ایسی سائیڈ جس میں بند ش کا سراغ لگایاجاسکتا ہے کہ مذکورہ تکنیکی خرابی اس میں ہندوستان وقت کے مطابق 11بجے رات کو پیش ائی تھی۔

کئی صارفین نے واٹس ایپ او رانسٹاگرام تک عدم رسائی کے مسلئے پر مائیکر بلاگینگ سائیڈ ٹوئٹر پر لکھ کر اپنی شکایت درج کرائی تھی

Leave a comment