افغانستان کو شکست، بھارت پھر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما اور کے ایل راہول نے اپنی ٹیم کے لیے 140 رنز کی طویل پارٹنر شپ بنادی، اس کے بعد ریشبھ پنت اور ہاردیک پانڈیا نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو 200 کا ہندسہ عبور کروادیا۔

روہیت شرما نے 74 اور کے ایل راہول نے 69 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ہاردیک پانڈیا 35 اور ریشبھ پنت 27 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔

ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما اور کے ایل راہول نے اپنی ٹیم کے لیے 140 رنز کی طویل پارٹنر شپ بنادی، اس کے بعد ریشبھ پنت اور ہاردیک پانڈیا نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو 200 کا ہندسہ عبور کروادیا۔روہیت شرما نے 74 اور کے ایل راہول نے 69 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ہاردیک پانڈیا 35 اور ریشبھ پنت 27 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading