اسرائیل کے اسپتال پر ایران کا حملہ ،نیتن یاہو چراغ پا

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کے جنوب میں ایک ہسپتال پر ایران کے میزائل حملے کے بعد جمعرات کو کہا کہ ایران کو اس کی "بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔”

نیتن یاہو نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "آج صبح ایران کے دہشت گرد آمروں نے بیئر شیوا کے سوروکا ہسپتال اور ملک کے وسط میں شہریوں پر میزائل داغے۔ ہم تہران کے ظالموں کو بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور کر دیں گے۔”ویڈیو لنک حسب ذیل ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading