اسرائیل کی جوابی کارروائی مشرق وسطیٰ کو بدل کر رکھ دے گی,اب تک 900 اسرائیلیوں کی ہلاکتیں

سرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کا جواب ’مشرق وسطیٰ کو بدل کر رکھ دے گا۔‘ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ‘مکمل محاصرے’ کا حکم دیا ہےحماس کے حملوں میں اب تک اسرائیل میں 900 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں قریب 600 ہلاکتیں ہوئی ہیں

اسرائیلی حکومت کے مطابق حماس نے 100 اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنایا جبکہ حماس نے یرغمالیوں کو ’پُروقار انداز میں رکھنے‘ کا وعدہ کیا ہے

امریکہ نے اسرائیلی میں متعدد امریکی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور اسرائیل کے لیے جنگی سازوسامان بھیج کر اور خطے میں افواج کو بڑھا کر حمایت کا اعلان بھی کیا ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading