اسرائیلی وزیر دفاع کی شاہ اْردن عبداللہ دوم سے ملاقات

عمان : اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات کے دوران ماہ رمضان میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق بات چیت میں علاقائی اور سلامتی کے چیلنج پر توجہ مرکوز کی گئی۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کو رمضان میں فلسطینیوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا خطرہ ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading