ابو ظہبی میں پہلے ہندو مندر کا سنگ بنیاد ، وزیر اعظم نے دی مبارکباد

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) راجدھانی ابو ظہبی میں سنیچر کو پہلے ہندو مندر کی سنگ بنیاد تقریب میں بڑی تعداد میں ہندوستانیوں نے حصہ لیا ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقعے پر مبارکباد دی ۔
رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں بھارتیہ سفیر نودیپ سوری نے اس موقعے پر خلیج ممالک کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر کا مبارکبادی خط پڑھا ۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ : 130 کروڑ بھارتیوں کی جانب سے میرے محبوب دوست اور ابو ظہبی کے کراؤن پرنس کو بدھائی دیتا ہوں ۔

#FirstHinduTemple #AbuDhabi #UrduNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading