آسام: بی جے پی کو شکست دینے کی تیاری، کانگریس نے 5 جماعتوں سے کیا اتحاد

گوہاٹی: آسام میں آئندہ اسمبلی انتخابات اپریل-مئی میں کرائے جانے کی توقع ہے اور اس سے قبل ریاست میں سیاسی محاذ آرائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ انتخابات میں برسراقتدار جماعت بی جے پی کے اتحاد کو شکست سے دور چار کرنے کے لئے کانگریس نے منگل کے روز پانچ جماعتوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔

عظیم اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے آسام کانگریس کے صدر رپون بورا نے کہا کہ ان کی پارٹی آل انڈیا ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف)، تین لیفٹ جماعتوں، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا – مارکسی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا – مالے اور آنچالک گن مورچہ (اے جی ایم) کے ساتھ اتحاد کر کے انتخابی میدان میں اترے گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading