آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا پروگرام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 27 اکتوبر کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم سورۃ البقرہ کی تفسیر فرمائیں گے –

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ غوث بھائی باغبان اور فصیح بھائی کے مکان پر سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائیں اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading