آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 13 جون بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے .

اس موقع پر مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا ۔

اسلئے مرد و خواتین سے شرکت کی اپیل ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading