راویر:
الحمدللہ IYF RAVER کی جانب سے پانچ روزہ سمر اسلامک کلاسیس کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کے طلبہ و نوجوانوں کو اپنے حقیقی مقصد سے آگاہ کرنے اور ذہنی و فکری تربیت کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے والی تنظیم IYF (اسلامک یوتھ فیڈریشن) مہاراشٹر کے تمام مقامات پر سمر اسلامک کلاسس کا انعقاد کر رہی ہے۔
شہرِ راویر میں 28 مئی تا 1 جون تک چلنے والی اس کلاسیس میں بنیادی عقائد توحید رسالت و آخرت، مسلمان کسے کہتے ہیں، سیرت، تعلیم سے تعمیر، قرآن اور سائنس ان عنوانات پر روشنی ڈالی گئی۔ آخر میں امتحان لیا گیا۔ جس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
اسلامک یوتھ فیڈریشن، مہاراشٹرا
#SIC_22
#SUMMER_ISLAMIC_CLASSES
#Raver
#IYF_MAHARASHTRA
