آسٹریلیا میں غلطی سے 19 سال کی قید 74 سالہ شخص کو 33 کروڑ روپئے کا معاوضہ

آسٹریلیا میں غلطی سے 19 سال کی قید 74 سالہ شخص کو 33 کروڑ روپئے کا معاوضہ

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک 74 سالہ شخص کو بطور معاوضہ 7 ملین آسٹریلیائی ڈالر (زائد از 33 کروڑ روپئے) ادا کئے گئے ہیں جس کو آسٹریلیا کے ایک سینئر پولیس اہلکار کے قتل کے ضمن میں غلطی سے19 سال تک جیل میں قید رکھا گیا تھا۔ ڈیوڈ ایسٹمین نے قبل ازیں مقامی حکومت کی طرف سے 3.8 ڈالر کے معاوضہ کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔ اس کے وکیل نے کہاکہ غلط طور پر دی گئی سزائے قید بھگتنے کے سبب وہ عمر کا ایک بڑا اور اہم حصہ کھوچکا ہے‘‘۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading