لاکھوں لوگوں کو گھروں میں بند کرکے ان کی”قسمت کا فیصلہ“ نہیں کیاجاسکتا۔یوگیندر یادو
جب تک دل او ردماغ میں سے کوئی ایک بھی باقی ہے‘تب تک میں اس قدم کی حمایت نہیں کرسکتا۔ بات کشمیر کی ہورہی تھی‘ بات ایک نوجوان ساتھی سے ہورہی تھی۔ بات اس لئے ضروری تھی کہ وہ میرے بیان سے بہت تکلیف میں تھا۔ گالی گلوج کی جگہ بات اس لئے بھی ممکن … Read more