دنیا کے سب سے زیادہ عمر والے فرد کی زندگی کا راز کیا ہے؟

لندن‘ دنیا کے معمر ترین مرد نے رواں ہفتے اپنی 112 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر انہوں نے لمبی عمر سے جڑے راز کے سوال کا جواب بھی دیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹینیس ووڈ کی پیدائش 26 اگست 1912 کو ہوئی تھی۔ اپریل 2024 میں گنیز ورلڈ ریکارڈز نے جان … Read more