24 روپئے کا ریچارج پلان اور 28 دن کی ویلیڈیٹی
ممبئی ۔27۔جنوری ۔ٹیلی کام کمپنیوں کو سہارا دیتے ہوئے ٹی آر آئی نے کم سے کم بیلنس لازمی کیا تھا۔ سم ڈی ایکٹویشن سے بچنے کیلئے کسٹمرس کو ہر مہینے کم سے کم 35 روپئے کا ریچارج کروانا ہوتا تھا۔ خاص کر پری پیڈ یوزرس سم سروس استعمال کرنے کیلئے منیمم بیلنس مینٹین کرنا ہوتا … Read more