ناندیڑ:سدیشور ڈیم کاپانی وشنوپوری ڈیم میں داخل ‘ پانی کی قلت دور ہوگی
ناندیڑ:5 1جون ۔(ورق تازہ نیوز)شہرکے وشنوپوری ڈیم کاپانی ختم ہوجانے سے ضلع انتظامیہ ہنگولی ضلع کے اونڈھا میں قائم سدیشور ڈیم سے پانی حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ بروز جمعہ 14جون کو 112 کلومیٹر کا سفرطئے کرکے پانی وشنوپوری دیم میں داخل ہوگیا ہے ۔ اس طرح شہر میں پائی جانیوالی پانی … Read more