بھارت بند کے دوران سیتا مڑھی کے بوکھڑا گاؤں میں مظاہرین پر حملہ ، درجنوں زخمی موقع پر ایس ڈی او ،ڈی ایس پی سمیت کئی تھانوں کی پولیس تعینات،حالات معمول پر ،امن کمیٹی کی میٹنگ جاری

سیتا مڑھی۔ ۲۹؍جنوری: (رفیع ساگر) مقامی بلاک سے متصل سیتامڑھی ضلع کے نان پور تھانہ کے بوکھڑا گاوں کے بھاور چوک کے پاس بہوجن کرانتی مورچہ کے ذریعہ این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف جاری مظاہرہ کے دوران پرتشدد جھڑپ کا معاملہ سامنے آتے ہی انتظامی افسران نے … Read more

بلند شہر تشدد کو ’اجتماع‘ سے جوڑنے کی کوشش، پولس نے کیا فیک نیوز کا پردہ فاش

اتر پردیش میں بلند شہر ضلع کے سیانا قصبہ میں مبینہ گئو کشی کے نام پر ہندووادی تنظیموں کی طرف سے بھڑکائی گئی تشدد میں ایک انسپکٹر سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے اور تشدد کو بلند شہر کے ہی دریا پور میں منعقدہ سہ روزہ عالمی … Read more