لاک ڈآون میں پھنسے لوگوں کیلئے بڑی راحت : وطن واپسی کیلئے حکومت نے مانگی درخواست جانئے Travel E Pass کی درخواست کیسے کریں؟

ناندیڑ: 2 مئی (ورق تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ میں کنٹینمنٹ زون سے باہر کے لوگوں کو اگر وہ اپنے آبائی شہر واپس جانے کی اجازت چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلیک کرکے مطلوبہ معلومات پُر کریں۔ https://covid19.mhpolice.in/ مندرجہ ذیل دستاویزات معلومات کے ساتھ اپ لوڈ کی جائیں۔ 1) حال کی واضح تصاویر … Read more