شملہ مسجد تنازعہ،وی ایچ پی قائدین کے خلاف کیس درج
شملہ: سنجولی علاقہ کی مسجد کے غیرقانونی حصہ کو ڈھادینے کے مطالبہ پر گزشتہ ہفتہ شملہ میں احتجاج کے دوران برپاتشدد کے سلسلہ میں 50 افراد کے خلاف کیس درج ہوا ہے، جن میں وی ایچ پی قائدین، سابق کونسلرس اور سرپنچ شامل ہیں۔11 ستمبر کو احتجاجی، سیکوریٹی عملہ سے ٹکرا گئے تھے۔ انہوں نے … Read more