امریکی سینئر کشمیر دیکھنے کے لئے بے تاب‘ دورے کی اجازت نہیں ملی

کراچی میں پیدا ہوئے کوڈیکانال کے اسکول میں تعلیم حاصل کی وہیں ان کے والد سری لنکا میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دئے‘ وین ہولان کی جڑیں ہندوستانی سیاست میں پیوست ہیں۔ جموں کشمیر کے متعلق اپنے نظریات پر مقبول ڈیموکرٹیک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکہ کے ایک اہم سینٹر کشمیر … Read more