شیوسینا نے اپنے سیاسی سفر میں اب تک پانچ مرتبہ کانگریس کا ساتھ دیا: جانئیے کب اور کیوں؟

اگرچہ شیوسینا اپنے آغاز سے ہی کانگریس کی مخالفت کررہی ہے ،لیکن پچھلے پچاس سالوں کے دوران ایسے مواقع بھی آئے ہیں ، جب شیوسینا اور کانگریس کے مابین گٹھ جوڑ ہوگیا تھا۔ایسے ہی کچھ مواقع پر ایک نظر ڈالیں۔ 1) جب شیوسینا کو ‘وسنت سینا’ کہا جاتا تھا ساٹھ کی دہائی میں ، ‘ممبئی … Read more