ایس بی آئی بینک صارفین کےلئےخوشخبری!

نئی دہلی:31اگست(ایجنسیز)ملک کا سب سے بڑا سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی ) اپنے صارفین کے لئے فیسٹیوآفرلایا ہے۔ اس آفرکےتحت کاراورگھرخریدنا سستا ہوگیا ہے۔ ایس بی آئی کی طرف سے جاری بیان کےمطابق یکم ستمبرسے بینک نےالگ الگ کٹیگری میں اپنے صارفین کو سستےاورکئی فائدوں کےساتھ لون دین کی تیاری کی … Read more