سنبھل: چندوسی میں سرکاری تالاب پر بنی غیر قانونی مزار کو ہٹایا گیا
سنبھل: 3/فروری ۔ اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے چندوسی تحصیل علاقے میں ایک سرکاری تالاب پر غیر قانونی قبضہ کرکے بنائی گئی مزار کو ضلعی انتظامیہ نے ہٹاکر تالاب کو تجاوزات سے آزاد کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈی ایم کے حکم پر چندوسی نگر پالیکا نے کارروائی کی اور غیر قانونی تعمیرات کو … Read more