رندھا کے کہنے پرگوئند گوکلوار پر فائرئنگ کی گئی‘ دواہم ملزمین گرفتار
ناندیڑ:3 نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر کے چوپالہ علاقہ میں 17اگست کو گوئند کوکلوار پر پستول سے فائرئنگ کرکے انھیں قتل کرنے کے معاملے میں پولس نے دو اہم ملزمین کوگرفتار کرلیا ہے اسطرح کی اطلاع ایس پی سنجے کمار مگر نے آج پریس کانفرنس میں دی ۔انھوں نے بتایا کہ عادی مجرم ہرویندرسنگھ عرف رندھا … Read more