سویڈن: عید کے روز مسجد کے باہر قرآن مجید کو نذر آتش کر دیا گیا

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک شہری نے عید کے موقع پر جامع مسجد کے باہر پولیس سے اجازت ملنے کے بعد قرآن کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے جلا دیا ہے۔دو سو کے قریب لوگوں نے دو اشخاص کو یہ فعل کرتے دیکھا اور وہاں پر موجود کچھ لوگوں نے ’اللہ اکبر‘ کے … Read more