عمران خان کی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی نے پناہ کی گوہار لگائی’مودی صاحب کچھ کیجئے‘۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی بلدیو کمار کے الزامات ایک ایسے وقت میں سامنے ائے ہیں جو توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل(یواین ایچ آر سی) جنیو میں کشمیر میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کامسئلہ اٹھائے گا نئی دہلی۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی پارٹی … Read more