عید پر 5 کروڑ مسلم طلباء کو مودی حکومت کا تحفہ، تعلیم کیلئے ملیگی اسکالرشپ
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے عید پر مسلم نوجوانوں کو پڑھنے لکھ نے کے لئے بڑا تحفہ دیا ہے۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنی وزارت کے افسران کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد اگلے پانچ سالوں میں 5 کروڑ طلبا کو ‘وزیر اعظم اسکالرشپ’ دینے کا اعلان کیا ہے۔ … Read more